ابنا: کراچی میں حالات کی بہتری کیلئے فوج کا مطالبہ کرتا ہوں۔وزیر داخلہ رحما ن ملک کی کنگری ہاوس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کے کراچی کے عوام فوج کیلیے تیار ہوجائیں گے،اس سلسلے میں ہم حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔یہ بات انہوں نے کنگری ہاوٴس کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا،ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اس موقع پر کہا کے پیر پگاراکے تجربے سے فائدہ اٹھاناچاہتاہوں،پیرپگارا صاحب پیروں کے پیر ہیں اور استادوں کے استاد ہیں۔انہوں نے کہا کے کراچی کے کشیدہ علاقوں کٹی پہاڑی ، قصبہ میں رات گئے آپریشن کیا گیاہے،اس دوران جس پر بھی شک ہوا گرفتار کیا۔ .............
/169